مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَنَاقِبِ] ‹ [بَابٌ جَامِعٌ فِي مَنَاقِبِهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ] · حديث 14701
14701 - وَعَنْ أَبِي الْحَمْرَاءِ قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَأْتِي بَابَ عَلِيٍّ وَفَاطِمَةَ سِتَّةَ أَشْهُرٍ، فَيَقُولُ: " {إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا} [الأحزاب: 33]» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَبُو دَاوُدَ الْأَعْمَى، وَهُوَ كَذَّابٌ.
حضرت ابو حمراء رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کو دیکھا کہ آپ چھ ماہ تک حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور سیده فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے دروازے پر آتے رہے اور آپ یہ پڑھتے تھے: ’’اے اہل بیت اللہ تعالیٰ نے یہ ارادہ کیا ہے کہ وہ تم سے گندگی کو دور کر دے‘ اور تمہیں اچھی طرح سے پاک کر دے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابو داؤد نابینا ہے‘ اور وہ کذاب ہے۔
«رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَأْتِي بَابَ عَلِيٍّ وَفَاطِمَةَ سِتَّةَ أَشْهُرٍ، ← أبي الحمراء
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The niqab book] › [A collector’s door, may God be pleased with him] · Hadith 14701
