مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَنَاقِبِ] ‹ [بَابٌ فِيمَا كَانَ مِنْ أَمْرِهِ وَوَفَاتِهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ] · حديث 14557
14557 - وَعَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لَمَّا قُتِلَ عُثْمَانُ: لَا يَنْتَطِحُ فِيهَا عَنْزَانِ، قُلْتُ: بَلَى وَتُفْقَأُ فِيهَا عُيُونٌ كَثِيرَةٌ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شہید کر دیا گیا‘ تو ایک شخص نے کہا: ان کے بارے میں دو مینڈھے سینگ نہیں لڑائیں گے میں نے کہا: جی ہاں اس بارے میں بہت سی آنکھیں پھوڑ دی جائیں گی۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے‘ اور اس کی سند حسن ہے۔
عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The niqab book] › [Chapter about what was of his command and death, may God be pleased with him] · Hadith 14557
