مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَنَاقِبِ] ‹ بَابُ إِعَانَتِهِ فِي جَيْشِ الْعُسْرَةِ وَغَيْرِهِ] · حديث 14521
14521 - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ: «أَنَّهُ شَهِدَ ذَلِكَ حِينَ أَعْطَى عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَا جَهَّزَ بِهِ جَيْشَ الْعُسْرَةِ، وَجَاءَ بِسَبْعِمِائَةِ أُوقِيَّةٍ ذَهَبٍ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ اس موقع پر موجود تھے جب حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جیش عسرت کے لئے ساز و سامان نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا تھا وہ سات سو اوقیہ سونا لے کر آئے تھے۔یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن عمر بن اہان ہے‘ اور وہ ضعیف ہے
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The niqab book] › Chapter of helping him in the army of the family and others] · Hadith 14521
