مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَنَاقِبِ] ‹ [بَابٌ فِي صِفَتِهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ] · حديث 14401
14401 - وَعَنْ زِرٍّ قَالَ: كُنْتُ بِالْمَدِينَةِ، فَإِذَا رَجُلٌ آدَمُ، أَعْسَرُ أَيْسَرُ، ضَخْمٌ، إِذَا أَشْرَفَ عَلَى النَّاسِ كَأَنَّهُ عَلَى دَابَّةٍ، فَإِذَا هُوَ عُمَرُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
زر بن حبیش بیان کرتے ہیں میں مدینہ منورہ میں موجود تھا وہاں ایک گندمی رنگ کے صاحب موجود تھے جن کے سر کے آگے کے بال اڑے ہوئے تھے وہ بھاری بھر کم شخصیت کے مالک تھے وہ جب لوگوں کے درمیان ہوتے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کسی سواری پر سوار ہیں۔ وہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے‘ اور اس کی سند حسن ہے۔
زِرٍّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The niqab book] › [Chapter in his description, may God be pleased with him] · Hadith 14401
