مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْمَنَاقِبِ] ‹ [بَابٌ جَامِعٌ فِي فَضْلِهِ] · حديث 14341
14341 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: نَزَلَتْ فِي أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ: {وَمَا لِأَحَدٍ عِنْدَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَى} [الليل: 19] {إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى - وَلَسَوْفَ يَرْضَى} [الليل: 20 - 21]. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُصْعَبُ بْنُ ثَابِتٍ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: یہ آیت حضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی تھی:’’ اور کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں ہے‘ جس کا بدلہ دیا گیا ہو بلکہ اس نے یہ اپنے برتر پروردگار کی رضا کے حصول کےلئے کیا ہے‘ اور وہ پروردگار عنقریب راضی ہو جائے گا ‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے‘ اس کی سند میں ایک راوی مصعب بن ثابت ہے‘ جسے ابن حبان اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے‘ اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے‘ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
ثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَغَيْرُهُ، وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ. ← فِيهِ مُصْعَبُ بْنُ ثَابِتٍ ← نَزَلَتْ فِي أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ: رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The niqab book] › [A door that brings together its virtue] · Hadith 14341
