مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ [بَابُ الْقِرَاءَةِ بِالصَّوْتِ الْحَسَنِ] · حديث 11702
11702 - وَفِي رِوَايَةٍ «أَحْسِنُوا أَصْوَاتَكُمْ بِالْقُرْآنِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ، وَفِي أَحَدِهِمَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَقَالَ: رُبَّمَا أَخْطَأَ، وَوَثَّقَهُ الْبُخَارِيُّ، وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں:’’اپنی آواز وں کو قرآن کے ساتھ عمدہ کرو‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے ان میں سے ایک کی سند میں ایک راوی عبد اللہ بن خراش ہے جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور وہ کہتے ہیں: یہ بعض اوقات غلطی کر جاتا ہے امام بخاری اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔
رُبَّمَا أَخْطَأَ، وَوَثَّقَهُ الْبُخَارِيُّ، وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← ثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ
Hadith 11702
