مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ] · حديث 11678
11678 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ كَانَ يُقْرِئُ الرَّجُلَ الْآيَةَ، ثُمَّ يَقُولُ: لَهِيَ خَيْرٌ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ، أَوْ مِمَّا عَلَى الْأَرْضِ مِنْ شَيْءٍ حَتَّى يَقُولَ ذَلِكَ فِي الْقُرْآنِ كُلِّهِ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ کسی شخص کو ایک آیت سکھاتے تھے پھر یہ فرماتے تھے: یہ آیت (سیکھنا) ہر اس چیز سے زیادہ بہتر ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے اور ہر اس چیز سے زیادہ بہتر ہے جو بھی چیز زمین پر موجود ہے یہاں تک کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پورے قرآن کے بارے میں یہی بات کہا کرتے تھے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Hadith 11678
