مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ [بَابٌ مِنْهُ فِي فَضْلِ الْقُرْآنِ وَمَنْ قَرَأَهُ] · حديث 11654
11654 - وَعَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «مَنْ قَرَأَ حَرْفًا مِنَ الْقُرْآنِ كُتِبَ لَهُ حَسَنَةٌ، وَلَا أَقُولُ (الم ذَلِكَ الْكِتَابُ) وَلَكِنِ الْأَلِفُ حَرْفٌ، وَاللَّامُ حَرْفٌ، وَالْمِيمُ حَرْفٌ، وَالذَّالُ حَرْفٌ، وَالْكَافُ حَرْفٌ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَالْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص قرآن کا ایک حرف پڑھے گا اس کے لئے ایک نیکی لکھی جائے گی میں نہیں کہتا کہ ’’الم ذالك الكتاب‘‘ ایک حرف ہے بلکہ’’ا‘‘ایک حرف ہے:’’ل‘‘ ایک حرف ہے’’م‘‘ ایک حرف ہے’‘ ایک حرف ہے’’ک‘‘ایک حرف ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں نقل کی ہے امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن عبیدہ ربذی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
عَوْفُ بْنُ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيُّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › [Chapter of it on the merit of the Qur’an and whoever recites it] · Hadith 11654
