مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ [بَابُ فَضْلِ الْقُرْآنِ] · حديث 11630
11630 - وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «إِنَّ الْقُرْآنَ غِنًى لَا فَقْرَ بَعْدَهُ، وَلَا غِنَى دُونَهُ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ يَزِيدُ بْنُ أَبَانٍ الرَّقَاشِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” قرآن ایسی خوشحالی ہے کہ اس کے بعد غر بت نہیں ہے اور اس کے علاوہ کوئی خوشحالی نہیں ہے‘‘۔ یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یزید بن ابان رقاشی ہے، اور وہ ضعیف ہے ۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › [Chapter on the merit of the Qur’an] · Hadith 11630
