مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ [بَابُ كَيْفَ نَزَلَ الْقُرْآنُ] · حديث 11618
11618 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «فُصِلَ الْقُرْآنُ مِنَ الذِّكْرِ، فَوُضِعَ فِي بَيْتِ الْعِزَّةِ فِي السَّمَاءِ الدُّنْيَا، فَجَعَلَ جِبْرِيلُ - عَلَيْهِ السَّلَامُ - يَتْلُوهُ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُرَتِّلُهُ تَرْتِيلًا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، عَنْ شَيْخِهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ وَهُوَ ضَعِيفٌ. وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ فِي سُورَةِ إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: لوح محفوظ سے قرآن کو الگ کیا گیا اور اسے آسمان دنیا میں’’ بیت العزت‘‘ میں رکھ دیا گیا اور پھر حضرت جبرائیل علیہ السلام اسے تھوڑا تھوڑ الا کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے تلاوت کرتے رہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد عبداللہ بن محمد بن سعید بن ابو مریم کے حوالے سے نقل کی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ اس سے پہلے سورت قدر سے متعلق باب میں اس نوعیت کی احادیث گزر چکی ہیں ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › [Chapter: How the Qur’an was revealed] · Hadith 11618
