مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ [بَابُ الْقِرَاءَاتِ] · حديث 11606
11606 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَرَأَ: "بَلْ عَجِبْتُ وَيَسْخَرُونَ ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، عَنْ شَيْخِهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَالْإِسْنَادُ مُنْقَطِعٌ.
حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے یہ آیت پڑھی:بل عجبت ويسخرون یہ روایت امام طبرانی نے اپنے استاد عبداللہ بن محمد بن سعید بن ابو مریم کے حوالے سے نقل کی ہے، اور وہ ضعیف ہے ، اور اس کی سند منقطع ہے۔
عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَرَأَ: "بَلْ عَجِبْتُ وَيَسْخَرُونَ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › [Chapter of readings] · Hadith 11606
