مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ [سُورَةُ أَرَأَيْتَ] · حديث 11522
11522 - وَعَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ قَالَتْ لَنَا أُمُّ عَطِيَّةَ: «أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ لَا نَمْنَعَ الْمَاعُونَ، قُلْتُ: وَمَا الْمَاعُونُ؟ قَالَتْ: مَا يَتَعَاطَاهُ النَّاسُ بَيْنَهُمْ». وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدہ حفصہ بنت سیرین رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتی ہیں:سیدہ اُم عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ہم سے کہا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع کیا تھا کہ ہم معمولی چیز روکیں، میں نے دریافت کیا:معمولی چیز سے مراد کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: وہ چیز جو لوگ عام طور پر ایک دوسرے کو دے دیتے ہیں ۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی عبدالرحمٰن بن عمرو بن جبلہ ہے اور وہ متروک ہے۔
حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › [You have seen] · Hadith 11522
