مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ قَوْلُهُ تَعَالَى: {قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّى} [الأعلى: 14]. · حديث 11486
11486 - عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ صَلَاةَ الْعِيدِ، وَيَتْلُو هَذِهِ الْآيَةَ {قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّى - وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى} [الأعلى: 14 - 15]». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ حَسَّنَ التِّرْمِذِيُّ حَدِيثَهُ.
حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ عید کی نماز ادا کرنے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیتے تھے اور یہ آیت تلاوت کرتے تھے:’’تحقیق وہ شخص کامیاب ہو گیا، جس نے پاکیزگی کو اختیار کیا اور اپنے پروردگار کے اسم کا ذکر کیا اور نماز ادا کی‘‘۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی کثیر بن عبداللہ ہے، اور وہ ضعیف ہے امام ترمذی نے اس کی نقل کردہ حدیث کو حسن قرار دیا ہے ۔
عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › God Almighty said: (May he who is praised be more successful) [Al-Aba: 14]. · Hadith 11486
