مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ قَوْلُهُ تَعَالَى: {لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا} النبأ: 23]. · حديث 11462
11462 - وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «{لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا} [النبأ: 23] الْحُقْبُ: ثَلَاثُونَ أَلْفَ سَنَةٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ جَعْفَرُ بْنُ الزُّبَيْرِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’وہ اس (جہنم) میں کئی حقب تک رہیں گے‘‘۔ ایک ’’حقب‘‘ تیس ہزار سال کا ہو گا ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جعفر بن زبیر ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › Allah, the Most High, said: (Leave deeds in them) Al-Nabaa: 23]. · Hadith 11462
