مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ بَابُ سُورَةِ الْمُدَّثِّرِ] 29 - 70 - (سُورَةِ الْمُدَّثِّرِ) · حديث 11450
11450 - وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَا تُعْطِ الرَّجُلَ عَطَاءً رَجَاءَ أَنْ يُعْطِيَكَ أَكْثَرَ مِنْهُ، وَرِجَالُ الْمُسْنَدِ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَفِي إِسْنَادِ الطَّبَرَانِيِّ عَطِيَّةُ الْعَوْفِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
یہ روایت امام طبرانی نے ،حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے نقل کی ہے وہ فرماتے ہیں : ’’تم کسی شخص کو کوئی چیز یہ امید رکھ کے نہ دو کہ وہ تمہیں اس سے زیادہ دے گا‘‘۔ مسند کے رجال صحیح کے رجال ہیں اور امام طبرانی کی سند میں ایک راوی عطیہ عوفی ہے، اور وہ ضعیف ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › Chapter Al-Muddathir] 29 - 70 - (Surat Al-Muddathir) · Hadith 11450
