مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ} [الممتحنة: 12]. · حديث 11414
11414 - عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «{وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ} [الممتحنة: 12] قَالَ: " النَّوْحُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ، وَثَّقَهُ جَمَاعَةٌ وَفِيهِ ضَعْفٌ وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتی ہیں (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ’’وہ بھلائی کے کام میں تمہاری نافرمانی نہیں کریں گی‘‘ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :اس سے مراد نوحہ کرنا ہے ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی شہر بن حوشب ہے جسے ایک جماعت نے ثقہ قرار دیا ہے اس میں ضعف پایا جاتا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
النَّبِيِّ «{وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ} [الممتحنة: ← أُمِّ سَلَمَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › Saying God Almighty: {And do not disobey you in good deeds.} [Al-Mumtahinah: 12]. · Hadith 11414
