مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِنَ الْجِنِّ} [الأحقاف: 29]. · حديث 11342
11342 - وَلِابْنِ عَبَّاسٍ فِي الْبَزَّارِ: كَانَتْ أَشْرَافُ الْجِنِّ بِالْمَوْصِلِ. فَأَمَّا إِسْنَادُ الطَّبَرَانِيِّ فِي الْكَبِيرِ فَفِيهِ النَّضْرُ أَبُو عُمَرَ وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَأَحَدُ إِسْنَادَيِ الْأَوْسَطِ فِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَالْإِسْنَادُ الْآخَرُ وَإِسْنَادُ الْبَزَّارِ أَيْضًا فِيهِمَا عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے مسند بزار میں یہ بات منقول ہے: جنات کے معززین ’’موصل ‘‘میں موجود تھے۔جہاں تک معجم اوسط میں امام طبرانی کی سند کا تعلق ہے تو اس میں ایک راوی نضر ابو عمر ہے، اور وہ متروک ہے اور معجم اوسط کی دو اسناد میں سے ایک میں ایک راوی جابر جعفی ہے، اور وہ ضعیف ہے ، دوسری سند اور امام بزار کی سند ،ان دونوں میں ایک راوی عفیر بن معدان ہے، اور وہ متروک ہے ۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › What he said: (And when we dispatched to you a group of jinn) [Al-Ahqaf: 29]. · Hadith 11342
