مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ [سُورَةُ الزُّخْرُفِ] قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ} [الزخرف: 44]. · حديث 11330
11330 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ {وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ} [الزخرف: 44] قَالَ: شَرَفٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْ بَكْرِ بْنِ سَهْلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَالِحٍ وَقَدْ وُثِّقَا وَفِيهِمَا ضَعْفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں ( ارشاد باری تعایلٰ ہے:)’’اور یہ تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے ذکر ہے‘‘۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں : اس سے مراد یہ ہے کہ تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے شرف ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے بکر بن سہل کے حوالے سے عبداللہ بن صالح سے نقل کی ہے ، ان دونوں کو ثقہ قرار دیا گیا ہے اور ان دونوں میں ضعف پایا جاتا ہے۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَالِحٍ وَقَدْ وُثِّقَا وَفِيهِمَا ضَعْفٌ. ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ ← شَرَفٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ← ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ {وَإِنَّهُ لَذِكْرٌ لَكَ وَلِقَوْمِكَ} [الزخرف:
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › [Surat al-Zukhruf] What he said: “And it is a reminder for you and your people” [Al-Zukhruf: 44]. · Hadith 11330
