مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ قَوْلُهُ تَعَالَى: {فَطَفِقَ مَسْحًا بِالسُّوقِ وَالْأَعْنَاقِ} [ص: 33]. · حديث 11306
11306 - عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي قَوْلِهِ - تَعَالَى - {فَطَفِقَ مَسْحًا بِالسُّوقِ وَالْأَعْنَاقِ} [ص: 33] قَالَ: " قَطَعَ سُوقَهَا وَأَعْنَاقَهَا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ وَثَّقَهُ شُعْبَةُ وَغَيْرُهُ وَضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ وآلہ وسلم کے حوالے سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں ’’ تو اس نے ان کی پنڈلیاں اور گردنیں کاٹنی شروع کر دیں‘‘۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (یہاں آیت میں استعمال ہونے وال لفظ ’مسح‘‘ سے مراد )یہ ہے کہ اس نے ان کی پنڈلیاں اور گردنیں کاٹ دیں۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سعید بن بشیر ہے جسے شعبہ اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے یحیٰ بن معین اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
النَّبِيِّ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى {فَطَفِقَ مَسْحًا بِالسُّوقِ وَالْأَعْنَاقِ} [ص: ← أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › God Almighty said: {So he gave a survey of the market and the necks} [p.33]. · Hadith 11306
