مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ} الأحزاب: 53]. · حديث 11282
11282 - «وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ جِئْتُ أَدْخُلُ كَمَا كُنْتُ أَدْخُلُ، فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " وَرَاءَكَ يَا بُنَيَّ» ". قُلْتُ: لَهُ حَدِيثٌ فِي الصَّحِيحِ غَيْرُ هَذَا. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ سَلْمٌ الْعَلَوِيُّ (*) وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں : جب حجاب کے حکم سے متعلق آیات نازل ہو گئیں تو میں آیا ، میں پہلے کی طرح کی اندر داخل ہونے لگا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ’’اے میرے بیٹے ! اب تم باہر ہی رہو ‘‘۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے ”صحیح“ میں ایک حدیث مذکور ہے جو اس حدیث کے علاوہ ہے ۔ یہ روایت امام ابو یعلی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی سلم علوی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
لَمَّا نَزَلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ جِئْتُ أَدْخُلُ كَمَا كُنْتُ أَدْخُلُ ← أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › The Almighty said: {And if you ask them for goods, then ask them from behind a veil} Al-Ahzab: 53]. · Hadith 11282
