مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِبَنِي إِسْرَائِيلَ} [السجدة: 23] · حديث 11270
11270 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي قَوْلِهِ: {وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِبَنِي إِسْرَائِيلَ} [السجدة: 23] قَالَ: " جَعَلَ مُوسَى هُدًى لِبَنِي إِسْرَائِيلَ "، وَفِي قَوْلِهِ: {فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِنْ لِقَائِهِ} [السجدة: 23] قَالَ: " مِنْ لِقَاءِ مُوسَى رَبَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں نقل کرتے ہیں (ارشاد باری تعالیٰ ہے :) ’’اور ہم نے اسے بنی اسرائیل کے لئے ہدایت بنایا‘‘۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : حضرت موسیٰ علیہ السلام کو بنی اسرائیل کے لئے ہدایت بنایا گیا تھا۔ اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں (حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے نقل کرتے ہیں : اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے:) ’’اور تم اس کے ملنے کے بارے میں شک کا شکار نہ ہونا‘‘۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یعنی حضرت موسیٰ علیہ السلام کے اپنے پروردگار سے ملاقات کرنے کے بارے میں (شک کا شکار نہ ہونا)۔یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
مِنْ لِقَاءِ مُوسَى رَبَّهُ عَزَّ وَجَلَّ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ. ← جَعَلَ مُوسَى هُدًى لِبَنِي إِسْرَائِيلَ وَفِي قَوْلِهِ: ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › God Almighty said: {And we made it a guidance for the children of Israel} [The prostration: 23] · Hadith 11270
