مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ قَوْلُهُ تَعَالَى: {إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ} [القصص: 85]. · حديث 11258
11258 - وَفِي رِوَايَةٍ: إِلَى مَعَادٍ قَالَ: الْمَوْتُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ رِجَالُ أَحَدِهِمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ خُصَيْفٍ وَهُوَ ثِقَةٌ وَفِيهِ ضَعْفٌ.
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں:’’لوٹنے کی جگہ )سے مراد موت ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے جن میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں ،صرف خصیف کا معاملہ مختلف ہے ، ویسے وہ ثقہ ہے، اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے ۔
وَفِي رِوَايَةٍ: إِلَى مَعَادٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › The Almighty said: {For what the Qur’an is imposed on you will bring you back to it.} [Al-Qasas: 85]. · Hadith 11258
