مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ [تَفْسِيرُ قِصَّةِ الْإِفْكِ] وَتَأْتِي طُرُقُ الْحَدِيثِ - حَدِيثِ الْإِفْكِ - فِي مَنَاقِبِ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا. · حديث 11198
11198 - وَعَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ: الَّذِي تَوَلَّى كِبْرَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُبَيٍّ ابْنُ سَلُولَ وَمِسْطَحُ بْنُ أُثَاثَةَ وَحَسَّانُ وَحَمْنَةُ بِنْتُ جَحْشٍ، وَكَانَ كِبْرُ ذَلِكَ مِنْ قِبَلِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُبَيٍّ ابْنِ سَلُولَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ عَنْهُ وَعَنْ مُجَاهِدٍ وَإِسْنَادُهُمَا جَيِّدٌ.
ہشام بن عروہ بیان کرتے ہیں : (ارشا باری تعالیٰ ہے:)’’جس شخص نے اس میں زیادہ حصہ لیا‘‘ ۔ اس سے مرادعبداللہ بن ابی بن سلول ، مسطح بن اثاثہ ،حسان بن ثابت حٰمنہ بنت جحش ہیں ، اور ان سب میں زیادہ بڑھ چڑھ کر حصہ عبد اللہ بن اُبی بن سلول کی طرف سے لیا گیا۔ یہ روایت امام طبرانی نے ان سے اور مجاہد سے نقل کی ہے اور ان دونوں کی سند ضعیف ہے۔
هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › [Interpretation of the story of the deception] The methods of hadeeth - hadith of deception - come in the vicinity of Aisha - may God be pleased with them. · Hadith 11198
