مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ سُورَةُ طه] · حديث 11164
11164 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: طه قَالَ: يَا رَجُلُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ النَّيْسَابُورِيِّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ’’طہ‘‘ کے بارے میں یہ کہتے ہیں : اس سے مراد یہ ہے: اے شخص !یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن معاویہ نیشا پوری ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
يَا رَجُلُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ النَّيْسَابُورِيِّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ. ← وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: طه
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › Surat Taha] · Hadith 11164
