مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ [سُورَةُ النَّحْلِ] قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَجَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ بَنِينَ وَحَفَدَةً} [النحل: 72] · حديث 11116
11116 - عَنْ زِرٍّ قَالَ: كُنْتُ آخُذُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ فِي الْمُصْحَفِ فَأَتَى عَلَى هَذِهِ الْآيَةِ وَجَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ بَنِينَ وَحَفَدَةً قَالَ لِي عَبْدُ اللَّهِ: أَتَدْرِي مَا الْحَفَدَةُ؟ قُلْتُ: حَشَمُ الرَّجُلِ، قَالَ: لَا، هُمُ الْأُخْتَانِ
زر بیان کرتے ہیں : میں حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لئے مصحف لیا کرتا تھا جب وہ اس آیت پر پہنچے ’’اور اس نے تمہارے لئے بیویوں میں سے بیٹے اور پوتے و نواسے بنائےہیں‘‘۔ تو حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے فرمایا: کیا تم جانتے ہو حفدہ سے مراد کیا ہے؟ میں نے کہا: آدمی کے قریبی ساتھی ، انہوں نے فرمایا : جی نہیں! وہ دونوں (یعنی’’بنین‘‘اور’’حفدۃ ‘‘ )ایک ہی چیز ہیں ۔
زِرٍّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › [Soorat al-Nahl] What he said: “And he made for you among your husbands sons and grandsons” (An-Nahl: 72) · Hadith 11116
