مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ قَوْلُهُ تَعَالَى: {إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ} هود: 114]. · حديث 11080
11080 - وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَ أَحْمَدَ: أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ رَجُلًا تَشْتَرِي مِنْهُ شَيْئًا، فَقَالَ: ادْخُلِي الدَّوْلَجَ حَتَّى أُعْطِيَكِ. فَدَخَلَتْ فَقَبَّلَهَا وَغَمَزَهَا، فَقَالَتْ: إِنِّي مُغِيبٌ، فَتَرَكَهَا.
امام احمد کی ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ایک عورت اس سے کوئی چیز خریدنے کے لئے آئی اس نے کہا: تم گودام میں داخل ہوجاؤ تاکہ میں وہ چیز تمہیں دے دوں عورت اندر داخل ہوئی تو اس شخص نے اس کا بوسہ دیا اور اسے ساتھ لگا لیا اس عورت نے کہا:تمہارا ستیاناس ہو میں ایسی عورت ہوں کہ میرا شوہر موجود نہیں ہے تو اس شخص نے اسے چھوڑ دیا۔
إِنِّي مُغِيبٌ، فَتَرَكَهَا. ← ادْخُلِي الدَّوْلَجَ حَتَّى أُعْطِيَكِ. فَدَخَلَتْ فَقَبَّلَهَا وَغَمَزَهَا، ← وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَ أَحْمَدَ: أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ رَجُلًا تَشْتَرِي مِنْهُ شَيْئًا،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › The Almighty said: {Good deeds remove bad ones} Hood: 114]. · Hadith 11080
