مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ ائْذَنْ لِي وَلَا تَفْتِنِّي} [التوبة: 49]. · حديث 11044
11044 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «اغْزُوا تَغْنَمُوا بَنَاتِ بَنِي الْأَصْفَرِ ". فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْمُنَافِقِينَ: إِنَّهُ لَيَفْتِنُكُمْ بِالنِّسَاءِ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: {وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ ائْذَنْ لِي وَلَا تَفْتِنِّي} [التوبة: 49]». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَبُو شَيْبَةَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” تم لوگ جنگ کرو! مالِ غنیمت میں تمہیں بنو اصفر کی عورتیں ملیں گی منافقین سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگوں نے کہا: یہ خواتین کے حوالے سے تمہیں آزمائش کا شکار کر رہے ہیں (یعنی تمہیں موت کے منہ میں ڈال رہے ہیں )‘‘تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی : ’’ان میں سے ایک شخص وہ ہے جو کہتا ہے آپ مجھے اجازت دیں اور آپ مجھے آزمائش کا شکار نہ کریں‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن عثمان ہے ، اور وہ ضعیف ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › Allah, the Most High, said: {And some of them say: Permit me, but do not tempt me.} [At-Tawbah: 49]. · Hadith 11044
