مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ التَّفْسِيرِ] ‹ قَوْلُهُ تَعَالَى: {إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ} [الأنعام: 159]. · حديث 11008
11008 - عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِعَائِشَةَ: " يَا عَائِشَةُ {إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا} [الأنعام: 159] هُمْ أَصْحَابُ الْبِدَعِ وَأَصْحَابُ الْأَهْوَاءِ، لَيْسَ لَهُمْ تَوْبَةٌ، أَنَا مِنْهُمْ بَرِيءٌ، وَهُمْ مِنِّي بَرَاءٌ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَإِسْنَادُهُ جَيِّدٌ.
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے فرمایا: اے عائشہ! بے شک وہ لوگ جنہوں نے اپنے دین کو فرقوں میں تقسیم کر دیا اور وہ مختلف گروہوں کی شکل میں ہو گے ، یہ بدعتی لوگ اور نفسانی خواہشات کے پیرو کار لوگ ہیں ان لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہو گی میں ان سے لاتعلق ہوں اور وہ لوگ مجھ سے لاتعلق ہیں ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے ، اور اس کی سند عمدہ ہے ۔
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Book of exegesis] › God Almighty said: {For those who have separated their religion} [Al-An'am: 159]. · Hadith 11008
