مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الدِّيَاتِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعَفْوِ عَنِ الْجَانِي وَالْقَاتِلِ.] · حديث 10797
10797 - وَعَنْ ابْنِ الصَّامِتِ - يَعْنِي عُبَادَةَ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «مَنْ تَصَدَّقَ مِنْ جَسَدِهِ بِشَيْءٍ، كَفَّرَ اللَّهُ عَنْهُ بِقَدْرِ ذُنُوبِهِ». رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، وَالطَّبَرَانِيُّ بِلَفْظِ: «مَنْ تَصَدَّقَ بِشَيْءٍ مِنْ جَسَدِهِ أُعْطِيَ بِقَدْرِ مَا تَصَدَّقَ بِهِ». وَرِجَالُ الْمُسْنَدِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” جس شخص کو اپنے جسم کے حوالے سے کوئی چیز صدقہ کر دے (یعنی زیادتی کرنے والے کو معاف کر دے)تو اسی حساب سے اس کے گناہوں کو اللہ تعالیٰ ختم کر دیتا ہے‘‘۔ یہ روایت عبداللہ بن احمد نے نقل کی ہے اور امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ان کے الفاظ یہ ہیں : ”جو شخص اپنے جسم کے حوالے سے کوئی چیز صدقہ کر دے تو جتنا اس نے صدقہ کیا ہے اس حساب سے اسے (مغفرت)عطا کر دی جاتی ہے‘‘۔ مسند کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
ابْنِ الصَّامِتِ يَعْنِي عُبَادَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The book of blood money] › [Chapter What came in pardoning the offender and the murderer.] · Hadith 10797
