مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الدِّيَاتِ] ‹ [بَابُ الدِّيَاتِ فِي الْأَعْضَاءِ وَغَيْرِهَا.] · حديث 10773
10773 - وَعَنْ الشِّفَاءِ أُمِّ سُلَيْمَانَ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اسْتَعْمَلَ أَبَا جَهْمِ بْنَ حُذَيْفَةَ عَلَى الْمَغَانِمِ، فَأَصَابَ رَجُلًا بِقَوْسِهِ فَشَجَّهُ مُنَقِّلَةً، فَقَضَى فِيهَا رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِخَمْسَ عَشْرَةَ فَرِيضَةً». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ خَالِدُ بْنُ إِلْيَاسَ وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدہ اُم سلیمان شفاء رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو جہم بن حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مال غنیمت کا حامل مقرر کیا انہوں نے ایک شخص کو کمان ماری اور اسے منقلہ زخم لگا دیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں پندرہ حصوں کی ادائیگی لازم قرار دی۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی خالد بن الیاس ہے ، اور وہ متروک ہے۔
الشِّفَاءِ أُمِّ سُلَيْمَانَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The book of blood money] › [Chapter of blood money in the members and other things.] · Hadith 10773
