مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الدِّيَاتِ] ‹ بَابُ وَضْعِ دِمَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ.] · حديث 10749
10749 - عَنْ أَبَانِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ أَنَّهُ خَطَبَ، فَقَالَ: «إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدْ وَضَعَ كُلَّ دَمٍ كَانَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ قِصَّةٌ، وَإِسْنَادُ الْبَزَّارِ ضَعِيفٌ، وَشَيْخُ الطَّبَرَانِيِّ عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْمُبَارَكِ لَمْ أَعْرِفْهُمَا، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت ابان بن سعید بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے خطبہ دیتے ہوئے یہ ارشاد فرمایا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمانہ جاہلیت کے ہر خون کو کا لعدم قرار دے دیا تھا۔ یہ روایت امام طبرانی اور امام بزار نے نقل کی ہے اس میں پورا واقعہ منقول ہے امام بزار کی سند ضعیف ہے امام طبرانی کے استاد علی بن مبارک صنعانی نے اسے یزید بن مبارک سے نقل کیا ہے اور میں ان دونوں سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
أَبَانِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ أَنَّهُ خَطَبَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The book of blood money] › Chapter of the laying of the blood of Jahiliyyah.] · Hadith 10749
