مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ] ‹ بَابٌ فِي مَنْ سَبَّ نَبِيًّا أَوْ غَيْرَهُ] · حديث 10568
10568 - عَنْ عَلِيٍّ - يَعْنِي ابْنَ أَبِي طَالِبٍ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ سَبَّ الْأَنْبِيَاءَ قُتِلَ، وَمَنْ سَبَّ أَصْحَابِي جُلِدَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ عَنْ شَيْخِهِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيِّ رَمَاهُ النَّسَائِيُّ بِالْكَذِبِ.
حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص انبیاء کرام کو بُرا کہے اسے قتل کر دیا جائے گا اور جو شخص میرے اصحاب کو بُرا کہے اسے کوڑے لگائے جائیں ‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ انہوں نے اسے اپنے استاد عبیداللہ بن محمد عمری کے حوالے سے نقل کیا ہے جس پر امام نسائی نے جھوٹا ہونے کا الزام عائد کیا ہے ۔
عَلِيٍّ يَعْنِي ابْنَ أَبِي طَالِبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hudud and Diyat al-Diyyat] › Chapter on Whoever cursed a Prophet or something else] · Hadith 10568
