مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ] ‹ بَابُ حُرْمَةِ نِسَاءِ الْمُجَاهِدِينَ] · حديث 10556
10556 - عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «سَعْدٌ غَيُورٌ، وَأَنَا أَغْيَرُ مِنْهُ، وَاللَّهُ أَغْيَرُ مِنِّي ". قَالَ رَجُلٌ: عَلَى أَيِّ شَيْءٍ يَغَارُ اللَّهُ؟ قَالَ: " عَلَى رَجُلٍ مُجَاهِدٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُخَالَفُ إِلَى أَهْلِهِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ - فِي التَّفْسِيرِ فِي سُورَةِ النُّورِ - وَفِيهِ أَبُو مَعْشَرٍ نَجِيحٌ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
عمرو بن شرحبیل بن سعید بن سعد بن عبادہ نے اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کیا ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ’’ سعد غیور ہے میں اس سے زیادہ غیور ہوں اور اللہ تعالیٰ مجھ سے بھی زیادہ غیور ہے ایک صاحب نے عرض کی : اللہ تعالیٰ کس چیز پر غیور ہوتا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس مجاہد کے حوالے سے جواللہ کی راہ میں جہاد کر رہا ہو اور اس کی غیر موجودگی میں اس کی بیوی (کے ساتھ بُرائی کرنے کی کوشش کی جائے)‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے ایک طویل حدیث میں نقل کی ہے جو سورہ نور کی تفسیر کے بارے میں ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابو معشر نجیح ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hudud and Diyat al-Diyyat] › Chapter of the protection of the mujahideen women] · Hadith 10556
