مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ] ‹ [بَابُ لَا يَحِلُّ دَمُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ إِلَّا بِإِحْدَى ثَلَاثٍ] · حديث 10520
10520 - وَعَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «لَا يَحِلُّ دَمُ الْمُؤْمِنِ إِلَّا فِي إِحْدَى ثَلَاثٍ: النَّفْسُ بِالنَّفْسِ، وَالثَّيِّبُ الزَّانِي، وَالْمُرْتَدُّ عَنِ الْإِيمَانِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَقَالَ: رَدِيءُ الْحِفْظِ. قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ فِي كِتَابِ الْإِيمَانِ مِنْ نَحْوِ هَذَا.
حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’مومن کا خون تین میں سے کسی ایک وجہ سے حلال ہوسکتا ہے جان کے بدلے میں جان ، شادی شدہ زانی اور ایمان کو چھوڑ کر مرتد ہونے والا‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ایوب بن سوید ہے ، اور وہ متروک ہے اسے ابن حبان سے ثقہ قرار دیا ہے وہ کہتے ہیں یہ خراب حافظے کا مالک ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:)میں یہ کہتا ہوں : اس نوعیت کی کچھ احادیث کتاب الایمان میں پہلے گزر چکی ہیں۔
عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hudud and Diyat al-Diyyat] › [Chapter: The blood of a Muslim is only permissible by one of three] · Hadith 10520
