مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ] ‹ [بَابُ مَا يُقَالُ لِمَنْ أَصَابَ ذَنْبًا] · حديث 10484
10484 - وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَهُ أَيْضًا: وَلَكِنِ ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَتُوبَ عَلَيْهِ وَيَرْحَمَهُ.
ان کی نقل کردہ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ’’ لیکن تم اللہ تعالیٰ سے دعا کرو کہ وہ اس کو توبہ کی توفیق دے اور اس پر رحم کرے‘‘۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hudud and Diyat al-Diyyat] › [Chapter of what is said to one who has committed a sin] · Hadith 10484
