مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ] ‹ [بَابٌ فِي مَنْ قَذَفَ ذِمِّيًّا] · حديث 10688
10688 - عَنْ وَاثِلَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ قَذَفَ ذِمِّيًّا حُدَّ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِسِيَاطٍ مِنْ نَارٍ» ". فَقُلْتُ لِمَكْحُولٍ: مَا أَشَدَّ مَا يُقَالُ لَهُ؟ قَالَ: يُقَالُ لَهُ: يَا ابْنَ الْكَافِرِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ مِحْصَنٍ الْعُكَّاشِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت واثلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص کسی ذمی پر زنا کا الزام لگائے اسے قیامت کے دن آگ کے کوڑوں کے ذریعے حد لگائی جائے گی‘‘۔ راوی بیان کرتے ہیں : میں نے مکحول سے دریافت کیا اس کو زیادہ سے زیادہ سخت الفاظ میں کیا کہا جا سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: انہیں یہ کہا جا سکتا ہے کافر کے بچے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن محصن عکاشی ہے ، اور وہ متروک ہے ۔
وَاثِلَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hudud and Diyat al-Diyyat] › [Chapter on the one who slandered the dhimmi] · Hadith 10688
