مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ] ‹ [بَابُ اعْتِرَافِ الزَّانِي، وَرَجْمِ الْمُحْصَنِ] · حديث 10616
10616 - وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجَمَ امْرَأَةً، فَأَمَرَنِي أَنْ أَحْفِرَ لَهَا، فَحَفَرْتُ لَهَا إِلَى سُرَّتِي». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجَعْفِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کو سنگسار کروایا آپ نے مجھے حکم دیا کہ میں اس کے لئے گڑھا کھودوں تو میں نے اپنی ناف تک اس کے لئے گڑھا کھودد یا۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
اَبِیْ ذَرٍّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hudud and Diyat al-Diyyat] › [Chapter on Confession of an Adulterer, and Stoning of the One who is Refereed] · Hadith 10616
