مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ] ‹ [بَابُ نُزُولِ الْحُدُودِ وَمَا كَانَ قَبْلَ ذَلِكَ] · حديث 10592
10592 - وَعَنْ الْعَجْمَاءِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «الشَّيْخُ وَالشَّيْخَةُ إِذَا زَنَيَا فَاجْلِدُوهُمَا الْبَتَّةَ بِمَا قَضَيَا مِنَ اللَّذَّةِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ عجماء رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتی ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے ’’ بوڑھا مرد اور بوڑھی عورت (یعنی شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت)جب وہ دونوں زنا کا ارتکاب کریں تو انہوں نے جو لذت لی ہے اس کے بدلے میں ان دونوں کو لازمی طور پر سنگسار کر دو“۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
رَسُولِ اللَّهِ ← الْعَجْمَاءِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hudud and Diyat al-Diyyat] › [The door of the descent of the borders and what was before that] · Hadith 10592
