مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ] ‹ [بَابٌ] · حديث 13855
13855 - وَعَنْ عَمَّارٍ قَالَ: «كَانَ أَبُو طَالِبٍ يَصْنَعُ الطَّعَامَ لِأَهْلِ مَكَّةَ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا دَخَلَ لَمْ يُحْبَسْ حَتَّى يَأْخُذَ شَيْئًا فَيَضَعُهُ تَحْتَهُ، فَقَالَ أَبُو طَالِبٍ: إِنَّ ابْنَ أَخِي لَيُحِسُّ بِكَرَامَةٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ جُمَيْعٍ وَهُوَ كَذَّابٌ.
حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: جناب ابو طالب‘ اہل مکہ کے لئے کھانا تیار کرتے تھے‘ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تشریف لائے‘ تو پہلے نیچے کچھ رکھے بغیر تشریف فرما نہیں ہوئے‘ تو جناب ابو طالب نے کہا: میرا بھتیجا‘ کرامت (یعنی بزرگی) کا احساس رکھتا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے‘ اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن جمیع ہے‘ اور وہ کذاب ہے۔
عَمَّارٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Signs of Prophethood] › [Door] · Hadith 13855
