مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ] ‹ [بَابٌ فِي تَوَاضُعِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 14215
14215 - وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «أُوتِيتُ بِمَقَالِيدِ الدُّنْيَا عَلَى فَرَسٍ أَبْلَقَ، عَلَيْهِ قَطِيفَةٌ مِنْ سُنْدُسٍ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’مجھے دنیا کی چابیاں‘ ایک ابلق گھوڑے (جس کے رنگ میں سیاہ اور سفید رنگ ہو) پر رکھ کر پیش کی گئیں‘ جس پرندوں کا بنا ہوا کپڑے موجود تھا‘‘۔ یہ روایت امام احمدنقل کی ہے‘ اور اس کے ر جال’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں۔
جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Signs of Prophethood] › [Chapter on humility, may God bless him and grant him peace] · Hadith 14215
