مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ] ‹ بَابٌ فِي حُسْنِ خُلُقِهِ وَحَيَائِهِ وَحُسْنِ مُعَاشَرَتِهِ] · حديث 14191
14191 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «مَا خُيِّرَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلَّا اخْتَارَ أَيْسَرَهُمَا». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب بھی دو معاملات کے درمیان اختیار دیا گیا‘ تو آپ نے اس کو اختیار کیا‘ جو ان دونوں میں زیادہ آسان تھا۔یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے‘ اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے‘ اور اس کی سند میں ایسا راوی ہے‘ جس سے میں واقف نہیں ہوں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Signs of Prophethood] › Chapter on his good character, his livelihood, and his good intercourse] · Hadith 14191
