مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ] ‹ [بَابٌ فِي جُودِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 14179
14179 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ: «أَنَّ أَبَا أَسِيدٍ كَانَ يَقُولُ: وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَا يَمْنَعُ شَيْئًا يُسْأَلُهُ». قُلْتُ: رَوَاهُ أَحْمَدُ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ تَقَدَّمَ فِي غَزْوَةِ بَدْرٍ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ إِلَّا أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي أَسِيدٍ. وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
عبداللہ بن ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: حضرت ابو اُسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ کہا کرتے تھے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب کوئی چیز مانگی جاتی تھی‘ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منع نہیں کرتے تھے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں : یہ روایت امام احمد نے ایک طویل حدیث میں نقل کی ہے‘ جو اس سے پہلے غزوہ بدر سے متعلق باب میں گزر چکی ہے‘ اس کے رجال ثقہ ہیں تاہم عبداللہ بن ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی نے‘ حضرت ابو اُسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے‘ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ: «أَنَّ أَبَا أَسِيدٍ كَانَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Signs of Prophethood] › [A chapter in its existence, may God’s prayers and peace be upon him] · Hadith 14179
