مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ] ‹ [بَابُ حَبْسِ الشَّمْسِ لَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 14095
14095 - عَنْ جَابِرٍ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَمَرَ الشَّمْسَ فَتَأَخَّرَتْ سَاعَةً مِنْ نَهَارٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورج کو حکم دیا‘ تو وہ دن کی ایک گھڑی کے لئے رُک گیا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے‘ اور اس کی سند حسن ہے۔
جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Signs of Prophethood] › [The door to the imprisonment of the sun, may God bless him and grant him peace] · Hadith 14095
