مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ] ‹ [بَابُ صِفَتِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 14047
14047 - «وَعَنْ جَهْضَمِ بْنِ الضَّحَّاكِ قَالَ: مَرَرْتُ بِالرَّجِيعِ فَرَأَيْتُ بِهِ شَيْخًا قَالُوا: هَذَا الْعَدَّاءُ بْنُ خَالِدِ بْنِ هَوْذَةَ فَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقُلْتُ: صِفْهُ لِي فَقَالَ: كَانَ حَسَنَ السَّبَلَةِ، وَكَانَتِ الْعَرَبُ تُسَمِّي اللِّحْيَةَ السَّبَلَةَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
جہضم بن ضحاک بیان کرتے ہیں : میں ’’رجیع‘‘ کے مقام سے گزرا‘ تو میں نے وہاں بزرگ کو دیکھا‘ تو لوگوں نے بتایا: یہ حضرت عداء بن خالد بن ہوذہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں‘ انہوں نے بتایا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی ہوئی ہے‘ میں نے کہا: آپ ان کا حلیہ میرے سامنے بیان کریں‘ تو انہوں نے جواب دیا: وہ خوبصورت داڑھی کے مالک تھے۔راوی کہتے ہیں:عرب‘ داڑھی کے لفظ ’’سبلہ‘‘ استعال کرتے ہیں۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے‘ اور اس کی سند میں ایسے راوی ہیں‘ جن سے میں واقف نہیں ہوں۔
رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ فَقُلْتُ: صِفْهُ لِي ← هَذَا الْعَدَّاءُ بْنُ خَالِدِ بْنِ هَوْذَةَ ← مَرَرْتُ بِالرَّجِيعِ فَرَأَيْتُ بِهِ شَيْخًا ← جَهْضَمُ بْنُ الضَّحَّاكِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Signs of Prophethood] › [Chapter of His Description, may God’s prayers and peace be upon him] · Hadith 14047
