مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ] ‹ [بَابٌ فِي كَرَامَةِ أَصْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 13831
13831 - وَعَنْ مَيْمُونٍ قَالَ: سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ: مَا كَانَ اسْمُ أُمِّ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [آمِنَةُ بِنْتُ وَهْبٍ]. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَهَذَا مِمَّا لَا يَحْتَاجُ إِلَى إِسْنَادٍ.
میمون بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ کا نام کیا تھا ؟ انہوں نے بتایا :سیّدہ آمنہ بنت وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے‘ اور یہ ایسی بات ہے جس میں سند کی ضرورت نہیں ہے۔
مَيْمُونٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Signs of Prophethood] › [A chapter on the origin of dignity, may God bless him and grant him peace] · Hadith 13831
