مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ] ‹ بَابُ عُمُومِ بَعْثَتِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ] · حديث 13951
13951 - وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «فُضِّلْتُ بِأَرْبَعٍ: جُعِلَتِ الْأَرْضُ لِأُمَّتِي مَسْجِدًا وَطَهُورًا، وَأُرْسِلْتُ إِلَى النَّاسِ كَافَّةً، وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ مِنْ مَسِيرَةِ شَهْرٍ يَسِيرُ بَيْنَ يَدَيَّ، وَأُحِلَّتْ لِأُمَّتِي الْغَنَائِمُ».
حضرت ابو اُمامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:’’ مجھے چار چیزوں کے حوالے سے فضیلت عطا کی گئی ہے‘ میری اُمت کے لئے زمین کو جائے نماز اور طہارت کا زریعہ قرار دیا گیا‘ مجھے تمام لوگوں کی طرف مبعوث کیا گیا‘ ایک ماہ کے فاصلے سے رُعب کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے‘ جو میرے آگے چلتا ہے‘ اور میری اُمت کے لئے مال غنیمت کو حلال قرار دیا گیا‘‘۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Signs of Prophethood] › Chapter of the General Mission, may God’s prayers and peace be upon him] · Hadith 13951
