مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ قِتَالِ أَهْلِ الْبَغْيِ] ‹ بَابٌ مِنْهُ فِي الْخَوَارِجِ] · حديث 10435
10435 - وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: «اقْتُلُوا الْفَذَّ مَنْ كَانَ مِنَ النَّاسِ "». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ مُتَيَّمٍ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں:)حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ’’الگ ہونے والے کو قتل کر دو! خواہ وہ جو بھی ہو ‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی صالح بن متیم ہے اور میں اس سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
رَسُولِ اللَّهِ ← أَبُو بَکْرٍ ← بُرَيْدَةَ
Hadith 10435
