مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ] ‹ [بَابُ صِلَةِ الرَّحِمِ وَقَطْعِهَا] · حديث 13449
13449 - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «تُنَادِي الرَّحِمُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ: إِنَّ مَنْ وَصَلَنِي وَصَلَهُ اللَّهُ وَمَنْ قَطَعَنِي قَطَعَهُ اللَّهُ» ". قُلْتُ: لَهُ حَدِيثٌ رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَغَيْرُهُ غَيْرَ هَذَا. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ.
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’قیامت کے دن رحم پکار کر یہ کہے گا: جس نے مجھے ملایا تھا‘ الله تعالیٰ اسے ملائے گا اور جس نے مجھے کاٹا تھا‘ الله تعالیٰ اسے کاٹ دے گا‘‘۔(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں ان صحابی کے لئے ایک حدیث منقول ہے جسے امام ابو داؤد اور دیگر حضرات نے نقل کیا ہے اور وہ اس روایت کے علاوہ ہے۔یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے‘ اس کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ایسی ہے‘ جن سے میں واقف نہیں ہوں۔
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Righteousness and Prayer] › [Chapter of the prayer of the womb and its severing] · Hadith 13449
