مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ] ‹ [بَابُ مَكَارِمِ الْأَخْلَاقِ وَالْعَفْوِ عَمَّنْ ظَلَمَ] · حديث 13689
13689 - وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: «ثُمَّ لَقِيتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَخَذْتُ بِيَدِهِ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخْبِرْنِي بِفَوَاضِلِ الْأَعْمَالِ. فَقَالَ: " يَا عُقْبَةُ، صِلْ مَنْ قَطَعَكَ، وَأَعْطِ مَنْ حَرَمَكَ، وَأَعْرِضْ عَمَّنْ ظَلَمَكَ»
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: پھر میری ملاقات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوئی‘ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاہاتھ پکڑ لیا‘ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! آپ مجھے فضیلت والے اعمال کے بارے میں بتائیے !تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”اے عقبہ! جو تم سے لاتعلقی اختیار کرے‘ تم اس سے تعلق رکھؤ‘ جو تمہیں محروم کرے‘ تم اسے دو‘ اور جو شخص تمہارے ساتھ زیادتی کرے‘ تم اس سے درگزر کرو‘‘۔
ثُمَّ لقيتُ رسولَ الله فأخذتُ بيدهِ فقلتُ: ← وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Righteousness and Prayer] › [Chapter of Honorable Morals and Pardon from Wrongfulness] · Hadith 13689
