مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ] ‹ [بَابُ رَحْمَةِ النَّاسِ] · حديث 13677
13667 - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «مَنْ لَمْ يَرْحَمِ النَّاسَ لَمْ يَرْحَمْهُ اللَّهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت عبد الله بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ’’جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا‘ اللہ تعالیٰ اس پر رحم نہیں کرتا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے‘ اور اس کی سند حسن ہے۔
رَسُولِ اللَّهِ ← ابْنِ مَسْعُودٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Righteousness and Prayer] › [The door of people's mercy] · Hadith 13677
